تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے مدار میں پہنچنے کا سنگِ میل عبور کرلیا

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے مدار میں پہنچنے کا سنگِ میل عبور کرلیا

ٹیکساس( ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا، تاہم انجن میں خرابی کے باعث 10 گھنٹے پر مشتمل مشن 3 گھنٹے بعد ہی ختم کرنا پڑا۔اسٹار شپ کی 14ویں پرواز کے دوران مدار میں پہنچنے کے بعد 26 اسٹار لنک سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں تعینات کیے گئے۔ یہ اسٹار شپ کا پہلا تجارتی مشن بھی قرار دیا گیا ہے۔پرواز کے دوران راکٹ کے 3 مرکزی انجنوں میں سے ایک وقت سے پہلے بند ہوگیا، جس کے بعد مشن کی کامیابی پر خدشات پیدا ہوگئے تھے۔ تاہم انجینئرز نے دیگر انجنوں کی مدد سے اسٹار شپ کو مدار تک پہنچانے میں کامیابی حاصل کرلی۔اسپیس ایکس نے رواں سال کے اختتام سے اسٹار شپ کو باقاعدہ طور پر استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔