تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

سٹیٹ بینک نے سندھ مائیکروفنانس بینک کو ملک گیر لائسنس دے دیا

سٹیٹ بینک نے سندھ مائیکروفنانس بینک کو ملک گیر لائسنس دے دیا

کراچی( کامرس ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سندھ مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کو ملک گیر مائیکروفنانس بینکاری لائسنس جاری کر دیا ہے۔ 10 فروری 2026 سے بینک پورے ملک میں مائیکروفنانس بینکاری خدمات فراہم کرنے کے اہل ہو گیا ہے۔یہ فیصلہ مالی استحکام کے اقدامات کے حصے کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ چھوٹے کاروباری افراد اور کم آمدنی والے طبقات کو مالی خدمات تک بہتر رسائی فراہم کی جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے مالی شمولیت میں اضافہ ہوگا اور مخصوص طبقوں کو مالی سہولتیں دستیاب ہوں گی۔سندھ مائیکروفنانس بینک کے ملک گیر آپریشنز سے پاکستان کے مختلف حصوں میں کاروباری افراد اور عام عوام کے لیے مائیکروفنانس کی خدمات کا دائرہ وسیع ہوگا، جو ملک کی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔