تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

آزاد کشمیر میں تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر، رجسٹرڈ جماعتوں کی تعداد 19 ہو گئی

آزاد کشمیر میں تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر، رجسٹرڈ جماعتوں کی تعداد 19 ہو گئی

مظفر آباد (پاکستان خبر) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے تین مزید سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، جس کے بعد خطے میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئی رجسٹر ہونے والی جماعتوں میں پاکستان مسلم لیگ آزاد جموں و کشمیر، تحریک جوانان پاکستان جموں و کشمیر اور پاکستان نظریاتی پارٹی آزاد جموں و کشمیر شامل ہیں۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے لیے مقررہ آخری تاریخ 10 جون ہے، جس کے بعد مزید درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق یہ اقدام انتخابی عمل کو منظم اور شفاف بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے تاکہ تمام سیاسی جماعتیں قانونی فریم ورک کے تحت اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔