تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

ٹک ٹاک صارفین جلد دوستوں کو پیغامات کے ذریعے رقم بھیج سکیں گے

ٹک ٹاک صارفین جلد دوستوں کو پیغامات کے ذریعے رقم بھیج سکیں گے

کیلیفورنیا( ویب ڈیسک)ٹک ٹاک ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین براہِ راست پیغامات کے ذریعے ایک دوسرے کو رقم بھیج سکیں گے۔ یہ سہولت ٹک ٹاک پے کے ذریعے فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق اس فیچر سے متعلق کوڈ امریکی آئی فون صارفین کے لیے ٹک ٹاک ایپ میں دیکھا گیا ہے، جس سے رقم کے ساتھ پیغام بھیجنے کی سہولت کا بھی عندیہ ملتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فی الحال اس فیچر کی آزمائش نہیں ہورہی، اس لیے اس کے اجرا کی تاریخ اور ممالک کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ٹک ٹاک پہلے ہی خریداری، سرچ، ہوٹل بکنگ، گیمز اور دیگر شعبوں میں خدمات متعارف کرا رہا ہے اور مالیاتی خدمات کے ذریعے اپنے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی کوشش میں ہے۔