تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ٹرمپ کا سی این این سمیت تین میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس داخلہ بند

ٹرمپ کا سی این این سمیت تین میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس داخلہ بند

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ٹرمپ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری بیان میں متعلقہ میڈیا اداروں پر اپنی انتظامیہ کے بارے میں غلط خبریں نشر کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ انہوں نے مزید ذرائع ابلاغ کے خلاف بھی اسی نوعیت کی کارروائی کا عندیہ دیا۔امریکی صدر کے مطابق یہ فیصلہ کسی ایک خبر کی بنیاد پر نہیں کیا گیا بلکہ ان اداروں کی جانب سے مسلسل نشر اور شائع کی جانے والی مبینہ غلط خبروں کے باعث پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی کا سامنا کرنے والے اداروں میں سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو شامل ہیں۔دوسری جانب ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔