تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس واپسی کا اعلان مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید بلاجواز ہے، عطاء الرحمان زیارت شہداء معاملہ: بلوچستان حکومت اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ طے خیبر پختونخوا میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کا الرٹ جاری ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر تباہ امریکا نے طلبا کے ویزوں میں توسیع کے قواعد سخت کر دیے سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل 120 سائنسدانوں کے استعفوں پر بھارتی خلائی ادارے میں نئی پابندیاں گزشتہ مالی سال پاکستان نے 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض حاصل کیے پیٹرول پمپ مالکان نے حکومتی پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کر دی روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی افواہیں، بی سی سی آئی برہم ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے فرانس اور انگلینڈ آمنے سامنے آسکر یافتہ آئرش اداکارہ برینڈا فریکر 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں انیل کپور نے مجھے اداکاری پر آمادہ کیا: دیا مرزا واٹس ایپ ہیکنگ روکنے کیلئے ایکشن پلان تیار واٹس ایپ ہیکنگ سے نمٹنے کیلئے خصوصی ہیلپ لائن قائم ہوگی
پاکستان خبر

ٹرمپ کی نیٹو اتحادیوں پر تنقید، ایران معاملے پر اٹلی کو بھی ہدف

ٹرمپ کی نیٹو اتحادیوں پر تنقید، ایران معاملے پر اٹلی کو بھی ہدف

 وا شنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر نیٹو اتحاد کے بعض ممالک، خصوصاً اٹلی، پر سخت تنقید کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے نیٹو پر کئی دہائیوں میں کھربوں ڈالر خرچ کیے، تاہم اتحادی ممالک مشکل وقت میں ساتھ کھڑے نہیں ہوئے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ اٹلی اور اس کی قیادت ایران کے جوہری خطرے کے خلاف کسی ممکنہ کارروائی میں حصہ لینے پر آمادہ نہیں۔ٹرمپ کے مطابق امریکا نے طویل عرصے تک ان ممالک کا دفاع کیا، لیکن جب امریکا یا عالمی سطح پر آزمائش کا وقت آیا تو یہ ممالک تعاون کے لیے موجود نہیں تھے، جو کہ درست رویہ نہیں ہے۔