تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

ترکیہ غزہ امن منصوبے کے لیے فوجی تعیناتی پر تیار ہوگیا

ترکیہ غزہ امن منصوبے کے لیے فوجی تعیناتی پر تیار ہوگیا

ترکی( مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوجی تعینات کرنے کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر کہا کہ اگر بین الاقوامی سطح پر کوئی مؤثر امن فریم ورک تشکیل دیا گیا تو ترکیہ اس میں عملی کردار ادا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہونے کے ساتھ غزہ سے متعلق ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی فعال کردار ادا کر رہا ہے اور انسانی امداد کی فراہمی میں نمایاں تعاون کر رہا ہے۔ہاکان فیدان نے واضح کیا کہ ترکیہ نہ صرف سفارتی سطح پر بلکہ زمینی حقائق کو بہتر بنانے کے لیے بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔