تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

یوکرین جانے والے ترک مال بردار جہاز پر روسی ڈرون حملہ، مصری شہری ہلاک

یوکرین جانے والے ترک مال بردار جہاز پر روسی ڈرون حملہ، مصری شہری ہلاک

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین جانے والے ایک ترک مال بردار جہاز پر روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک مصری شہری ہلاک ہو گیا ہے۔یوکرینی نائب وزیرِ اعظم اولیکسی کولیبا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہلاک ہونے والا 58 سالہ شخص جہاز پر باورچی کے فرائض انجام دے رہا تھا۔ان کے مطابق جہاز کے عملے میں مصر، ترکیہ اور بھارت کے شہری شامل تھے۔ حملے کے باعث جہاز کو شدید نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ عملے کے آٹھ افراد لائف رافٹس کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔