تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

برطانیہ نے 2 برس میں 80 ہزار سے زائد غیر ملکی ملک بدر کردیئے

برطانیہ نے 2 برس میں 80 ہزار سے زائد غیر ملکی ملک بدر کردیئے

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران 80 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ملک سے واپس بھیجا گیا، جن میں غیر ملکی مجرم اور پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے والے افراد بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق 11 ہزار 733 غیر ملکی مجرموں کو ملک بدر کیا گیا، جن میں تقریباً 5 ہزار 995 افراد کو سزا مکمل ہونے سے قبل ہی واپس بھیج دیا گیا۔اس کے علاوہ پناہ کی درخواستوں سے متعلق 24 ہزار 471 افراد جبکہ برطانیہ میں قیام کا قانونی حق نہ رکھنے والے 19 ہزار 622 افراد کو بھی ملک بدر کیا گیا۔