تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کی ایران واپسی متوقع: جے ڈی وینس

اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کی ایران واپسی متوقع: جے ڈی وینس

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ توقع ہے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس جائیں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ جاری 60 روزہ مذاکرات کے دوران آبنائے ہرمز میں کسی قسم کی فیس یا رکاوٹ نہیں ہوگی، اور تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے کے بعد ایران کے تین تیل بردار ٹینکر اور دو مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر چکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی میں کمی اور تجارتی راستوں کی بحالی کی علامت سمجھی جا رہی ہے۔