تازہ ترین
میدویدیف تماشائی کو گیند لگنے پر نااہل،بیجنگ اوپن ورلڈکپ 2027: پاکستان، بھارت سمیت 10 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کرگئیں سلمان آغا کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی ختم، ٹیم سے بھی باہر ہوگئے حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے وزیراعظم کی سردیوں میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت ایل این جی فراہمی میں خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صوبائی صحت، تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور پاکستان کی 16 ممالک میں گوشت برآمد کرنے کی بنیاد قائم ہوگئی نائجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک برطانوی اڈے سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے گئے، وینس سرخی: ایران کی خلیجی ممالک کو خبردار، سرزمین حملوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیں حکومت اور اپوزیشن میں 24 گھنٹوں میں مذاکرات کی امید، فواد چودھری اپنی چھت اپنا گھر، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے پر جواب خیبرپختونخوا کی صورتحال، صدر اور وزیراعظم میں آج اہم مشاورت پرائیویٹ استاد
پاکستان خبر

روسی پارلیمانی انتخابات میں یونائیٹڈ رشیا کو برتری

روسی پارلیمانی انتخابات میں یونائیٹڈ رشیا کو برتری

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایت یافتہ جماعت یونائیٹڈ رشیا نے واضح برتری حاصل کرلی۔رائٹرز کے مطابق 95 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر یونائیٹڈ رشیا کو تقریباً 57.83 فیصد ووٹ ملے ہیں، جبکہ 450 رکنی ریاستی دوما میں جماعت کو تقریباً 355 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔یہ انتخابات 2022 میں یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے آغاز کے بعد روس میں ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات ہیں۔