تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

امریکا ایران مذاکرات پر کانگریس کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

امریکا ایران مذاکرات پر کانگریس کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتظامیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات اور حالیہ پیش رفت کے حوالے سے کانگریس کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ حکام آج ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے اور اس سے متعلق پیش رفت پر قانون سازوں کو باضابطہ بریفنگ دیں گے۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ امریکی انتظامیہ بڑے پیمانے پر کانگریس کے اراکین کو اس معاملے پر آگاہ کرے گی۔رپورٹس کے مطابق اس بریفنگ کا مقصد داخلی سیاسی دباؤ کو کم کرنا اور امریکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک متفقہ حکمت عملی تشکیل دینا ہے۔