تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

امریکا میں آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ

امریکا میں آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے خلاف مبینہ حملوں میں ملوث انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصف محمود کے مطابق بھارتی حکومت کی سرپرستی میں شدت پسند گروہوں نے اقلیتوں کو نشانہ بنایا۔کمیشن نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر آر ایس ایس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے پر زور دیا، جبکہ عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مبینہ ریاستی زیادتیوں کی نشاندہی کرتی رہی ہیں۔