تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

امریکا ایران معاہدہ: دستخطی تقریب برگن اسٹاک میں ہوگی، سوئس وزارتِ خارجہ کی تصدیق

امریکا ایران معاہدہ: دستخطی تقریب برگن اسٹاک میں ہوگی، سوئس وزارتِ خارجہ کی تصدیق

برن( مانیٹرنگ ڈیسک) برن میں سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ملک کے معروف سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں منعقد ہوگی۔وزارتِ خارجہ کے مطابق اس مقام کا انتخاب فریقین اور ثالثوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے، جبکہ سوئٹزرلینڈ اس پورے عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ سوئٹزرلینڈ گزشتہ کئی دنوں سے امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ملاقات کے لیے سفارتی و عملی ماحول فراہم کر رہا ہے۔واضح رہے کہ معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا، اور وزیراعظم شہباز شریف اس مقصد کے لیے کل سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔