تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

مغربی سسٹم شمال کی جانب بڑھنے لگا، کراچی میں بونداباندی کی پیش گوئی

مغربی سسٹم شمال کی جانب بڑھنے لگا، کراچی میں بونداباندی کی پیش گوئی

اسلام آباد( پاکستان خبر)ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کرنے والا مغربی سسٹم شمال کی طرف بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق مغربی لہر ملک کے مغربی حصوں کو متاثر کر رہی ہے۔ سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور بونداباندی کی توقع ہے۔