تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

ویمنز ٹرائنگولر سیریز: پاکستان کے لیے فائنل تک رسائی مشکل، بڑے مارجن سے جیت درکار

ویمنز ٹرائنگولر سیریز: پاکستان کے لیے فائنل تک رسائی مشکل، بڑے مارجن سے جیت درکار

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ میں جاری ویمنز ٹرائنگولر سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم کا فائنل تک پہنچنے کا سفر انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کو فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اپنے باقی دونوں میچز میں بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔پاکستان ویمنز ٹیم آج رات 8 بجے ویسٹ انڈیز کے مدمقابل آئے گی، جسے ایونٹ میں ایک اہم مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔اس سے قبل آئرلینڈ نے سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت ایک رن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔یہ کامیابی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آئرلینڈ کی پہلی فتح بھی ہے، جسے سیریز کا اہم اپ سیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔