تازہ ترین
وزیر دفاعی پیداوار کی وزیراعظم سے ملاقات، مکہ معاہدے پر مبارکباد 79واں جشنِ آزادی، تجدیدِ عہدِ وفا کا شاندار ٹیزر جاری لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا شمالی وزیرستان میں رات کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ترکی پارلیمنٹ کا پی کے کے جنگجوؤں کو جزوی معافی کا قانون منظور آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے امریکی حملے، ناکہ بندی روکنا ہوگی: عراقچی ریاض ایئر کی ڈھاکہ کیلئے براہِ راست پروازیں شروع ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان بلوچستان سیلاب متاثرین کی رہائشی امداد کا فنڈ منتقل کرنے پر ورلڈ بینک برہم پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1000 پوائنٹس گر گیا حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ ایران امریکا کشیدگی، عالمی فضائی صنعت شدید بحران کا شکار ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں 14 ٹیمیں شریک ہوں گی کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے: شاہد آفریدی شان مسعود کی انگلی زخمی، پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ربادا وسیم اکرم کی 1992ء کی کارکردگی کے معترف
پاکستان خبر

زیارت میں پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 5 اغوا

زیارت میں پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 5 اغوا

کوئٹہ( پاکستان خبر) بلوچستان کے ضلع زیارت میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ایس پی زیارت کے مطابق مانگی کے علاقے میں مسلح افراد نے پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 9 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ایس پی زیارت عبدالقدوس نے بتایا کہ شہید پولیس اہلکاروں کی میتیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ حملہ آور 5 پولیس اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں، جن کی بازیابی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔