تازہ ترین
پاکستان کی ترقی کیلئے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، مصطفیٰ کمال بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، خواجہ آصف خیبر پختونخوا کو جلتا نہیں چھوڑ سکتے، گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا: وزیراعظم ہر سیاسی جماعت میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے سیاست کی نرسری بند ہے: حافظ نعیم؎ عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا سرکاری دورہ، شاہ چارلس نے حدیثِ نبوی ﷺ سنائی آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے امریکا کو ایرانی شرائط ماننا ہوں گی: عراقچی پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کی پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دینے کا فیصلہ پاکستان کو قطر سے اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول ایل پی جی کی مصنوعی قلت کا خدشہ، اوگرا کو کارروائی کی ہدایت ایران کی نئی دھمکی، جنگ ہوئی تو انٹرنیٹ کیبلز اور ڈیٹا سینٹرز بھی نشانے پر آسکتے ہیں ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کا اعتراف، جنگ کا نتیجہ جلد سامنے آنے کا دعویٰ مریخ پر پراسرار سفید بادل کی تشکیل سے متعلق اہم انکشاف صارفین کے ڈیٹا سے متعلق گمراہ کن معلومات پر میٹا کو 25 ارب ڈالر جرمانہ ٓ پاکستان کا پہلا خلاباز 25 نومبر کو چین سے خلا میں جائے گا پی ایچ پی کی سنگین خامیاں، دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس عارضی بند
پاکستان خبر

امیتابھ بچن: میرے اور ابھیشیک کے خیالات مختلف، منزل ایک ہے

امیتابھ بچن: میرے اور ابھیشیک کے خیالات مختلف، منزل ایک ہے

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ اپنے تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے خیالات مختلف ہوسکتے ہیں، تاہم منزل ہمیشہ ایک رہتی ہے۔ اپنے حالیہ بلاگ میں انہوں نے نئی نسل کے نقطۂ نظر کا احترام کرنے پر زور دیا اور کہا کہ باہمی رشتوں میں محبت، احترام اور ایک دوسرے کو سمجھنا بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ امیتابھ بچن ان دنوں ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے 18ویں سیزن کی میزبانی کر رہے ہیں۔