تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کا قوم سازی میں اساتذہ کے کردار کو خراجِ تحسین امریکی سینیٹر کا ایران سے سفارتی معاہدے کو ترجیح دینے پر زور تبدیلی گالیوں سے نہیں، کام کرکے دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے: مریم نواز خواجہ آصف کے پی حکومت سے دہشت گردی پر 8 سوالات بلغاریائی حکمران زار سیموئیل کی باقیات 60 سال بعد وطن واپس سعودی تنصیبات پر حوثی حملے، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا صحت اور فارما شعبے میں خود انحصاری، برآمدات بڑھانے کیلئے اہم پیش رفت ملکی برآمدات 30.139 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، 45 فیصد اضافہ پاکستان کی معاشی پوزیشن مضبوط، آئی ایم ایف سے نکلنے کا موقع سرکاری قرضے 10 سال میں 340 فیصد بڑھ گئے، حجم 86.7 کھرب روپے ایران کی سخت وارننگ، حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا اداکارہ نوال پرویز ملک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس 45 منٹ میں فروخت ہوگئے انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردیں دبئی میں صبا قمر اور راکھی ساونت کی اچانک ملاقات
پاکستان خبر

ایشین گیمز فائنل، پاکستان نے بھارت کی 4 وکٹیں حاصل کرلیں

ایشین گیمز فائنل، پاکستان نے بھارت کی 4 وکٹیں حاصل کرلیں

ناگویا( سپورٹس ڈیسک)جاپان میں جاری ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی چوتھی وکٹ 128 رنز پر گر گئی۔بھارتی بیٹر سوریا ونشی 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ سنجو سیمسن صرف 2 رنز بنا سکے اور پویلین لوٹ گئے۔اس وقت ابھیشک شرما اور بھارتی کپتان شریاس ائیر کریز پر موجود ہیں اور اننگز کو آگے بڑھا رہے ہیں۔بھارت نے فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی کپتان شریاس ائیر نے ٹاس کے موقع پر بتایا کہ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترنے والی ٹیم ہی فائنل میں بھی برقرار رکھی گئی ہے۔پاکستانی ٹیم صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں معاذ صداقت، عثمان خان، صائم ایوب، حسن نواز، عبدالصمد، سعد مسعود، عرفات منہاس، احمد دانیال، ابرار احمد اور سفیان مقیم پر مشتمل ہے۔