تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر تباہ

ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر تباہ

ناروے( مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کے شہر ڈرامن میں اچانک لگنے والی شدید آگ نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث آگ قریبی جنگلات تک پھیل گئی، جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔آگ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز اور 60 سے زائد رضاکار ہیلی کاپٹروں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔