تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

ڈونلڈ ٹرمپ کل ایران جنگ پر قوم سے خطاب کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ کل ایران جنگ پر قوم سے خطاب کریں گے

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل ایرانی جنگ کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ دینے کے لیے امریکی قوم سے خطاب کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ خطاب پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح چھ بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے پہلے بیان میں کہا تھا کہ امریکا دو سے تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا، اور ممکن ہے کہ اس سے پہلے کسی ڈیل پر اتفاق ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو اپنی جنگ ختم کرنے کے لیے ایران سے کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، تاہم اگر وہ مذاکرات کی میز پر آتے ہیں تو یہ خوش آئند ہوگا۔