تازہ ترین
پاکستان کی ترقی کیلئے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، مصطفیٰ کمال بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، خواجہ آصف خیبر پختونخوا کو جلتا نہیں چھوڑ سکتے، گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا: وزیراعظم ہر سیاسی جماعت میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے سیاست کی نرسری بند ہے: حافظ نعیم؎ عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا سرکاری دورہ، شاہ چارلس نے حدیثِ نبوی ﷺ سنائی آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے امریکا کو ایرانی شرائط ماننا ہوں گی: عراقچی پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کی پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دینے کا فیصلہ پاکستان کو قطر سے اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول ایل پی جی کی مصنوعی قلت کا خدشہ، اوگرا کو کارروائی کی ہدایت ایران کی نئی دھمکی، جنگ ہوئی تو انٹرنیٹ کیبلز اور ڈیٹا سینٹرز بھی نشانے پر آسکتے ہیں ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کا اعتراف، جنگ کا نتیجہ جلد سامنے آنے کا دعویٰ مریخ پر پراسرار سفید بادل کی تشکیل سے متعلق اہم انکشاف صارفین کے ڈیٹا سے متعلق گمراہ کن معلومات پر میٹا کو 25 ارب ڈالر جرمانہ ٓ پاکستان کا پہلا خلاباز 25 نومبر کو چین سے خلا میں جائے گا پی ایچ پی کی سنگین خامیاں، دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس عارضی بند
پاکستان خبر

حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی

حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی

لاہور( سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز حسن نواز نے 62 درجے بہتری کے ساتھ 49ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ کپتان صاحبزادہ فرحان تیسرے اور صائم ایوب 38ویں نمبر پر موجود ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں بھارت کے ایشان کشن اور ابھیشیک شرما بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں، جبکہ ہیری بروک چوتھے اور جوز بٹلر پانچویں نمبر پر ہیں۔ شریاش ایئر 18 درجے ترقی کرکے ساتویں نمبر پر آگئے۔گیند بازوں کی درجہ بندی میں افغانستان کے راشد خان نے پاکستانی اسپنر ابرار احمد سے پہلی پوزیشن چھین لی، جس کے بعد ابرار دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا تیسرے نمبر پر ہیں۔ آل راؤنڈرز میں زمبابوے کے سکندر رضا سرفہرست، صائم ایوب دوسرے اور انگلینڈ کے ول جیکس تیسرے نمبر پر ہیں۔