تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں ہیسن کی من مانی نے ٹیم ڈبو دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں ہیسن کی من مانی نے ٹیم ڈبو دی

 لاہور( سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان ٹیم سپر ایٹ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی، اور غیر معیاری کارکردگی پر کھلاڑیوں پر ہر جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے، تاہم ذمہ داری صرف پلیئرز کی نہیں بلکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی من مانیوں کا بھی اثر ہے۔ذرائع کے مطابق ہیسن نے نہ صرف سلیکٹر بلکہ کپتان کے کام بھی سنبھال رکھے تھے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انہیں اختیارات دیے تھے، لیکن کوچ نے حد سے تجاوز کر کے ٹیم کے فیصلوں پر اثر ڈالا، جس کے نتیجے میں گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈکپ سے قبل سلیکٹرز نے جو اسکواڈ منتخب کیا، اس میں بابر اعظم شامل نہیں تھے، لیکن ہیسن نے زور دے کر انہیں ٹیم میں شامل کروایا۔ انہوں نے ایشیا کپ کے دوران مڈل آرڈر کی کمزوری کے سبب سینئر بیٹر کی شمولیت ضروری قرار دی، جو غلط ثابت ہوئی اور بابر اعظم بدترین ناکامی کا شکار ہوئے۔