تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

حزب اللہ کے حملوں سے شمالی اسرائیلی شہر شدید تباہ، شہری خوفزدہ

حزب اللہ کے حملوں سے شمالی اسرائیلی شہر شدید تباہ، شہری خوفزدہ

 مارگالیوت( مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی اسرائیل کے شہر مارگالیوت کے میئر نے حزب اللہ کے حالیہ حملوں کے باعث شہر کی بری حالت کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے اور دو تہائی سے زیادہ شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔میئر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت شہریوں کو مناسب تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مسلسل حملوں اور جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور کہا کہ سب کچھ تباہ ہو چکا ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ عالمی سطح پر اسرائیل کے حق میں واضح حمایت بھی نظر نہیں آ رہی۔