تازہ ترین
میدویدیف تماشائی کو گیند لگنے پر نااہل،بیجنگ اوپن ورلڈکپ 2027: پاکستان، بھارت سمیت 10 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کرگئیں سلمان آغا کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی ختم، ٹیم سے بھی باہر ہوگئے حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے وزیراعظم کی سردیوں میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت ایل این جی فراہمی میں خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صوبائی صحت، تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور پاکستان کی 16 ممالک میں گوشت برآمد کرنے کی بنیاد قائم ہوگئی نائجیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک برطانوی اڈے سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے گئے، وینس سرخی: ایران کی خلیجی ممالک کو خبردار، سرزمین حملوں کیلئے استعمال نہ ہونے دیں حکومت اور اپوزیشن میں 24 گھنٹوں میں مذاکرات کی امید، فواد چودھری اپنی چھت اپنا گھر، عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے پر جواب خیبرپختونخوا کی صورتحال، صدر اور وزیراعظم میں آج اہم مشاورت پرائیویٹ استاد
پاکستان خبر

کِم کارڈیشین کو پیرس ڈکیتی کیس میں صرف ایک یورو ہرجانہ

کِم کارڈیشین کو پیرس ڈکیتی کیس میں صرف ایک یورو ہرجانہ

پیرس (شوبز ڈیسک) امریکی ماڈل اور کاروباری شخصیت کِم کارڈیشین کو 2016ء میں پیرس میں ہونے والی مشہور ڈکیتی کے مقدمے میں عدالت نے صرف ایک یورو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔کِم کارڈیشین نے اپنی دوست اور اسٹائلسٹ سیمون ہاروچ کے ہمراہ مشترکہ بیان میں فرانسیسی عدالت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی اہمیت مالی معاوضے سے زیادہ انصاف اور ذمہ داروں کے تعین میں تھی۔ ان کے مطابق ڈکیتی کے واقعے کے اثرات آج بھی ان کی زندگی کا حصہ ہیں۔