تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

معاذ صداقت سی پی ایل میں تیز ترین سنچری کے کم عمر کھلاڑی بن گئے

معاذ صداقت سی پی ایل میں تیز ترین سنچری کے کم عمر کھلاڑی بن گئے

جمیکا (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر معاذ صداقت نے کیریبیئن پریمیئر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف میچ میں معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔انہوں نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگز کو 145 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے جمیکا کنگز نے 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔