کراچی( شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے اور معمولی بات کو سنسنی خیز خبر بنانے پر طنزیہ ردِعمل دیا ہے۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنی انسٹا اسٹوری میں توجہ حاصل کرنے والی سرخیوں کے انداز پر برہمی کا اظہار کیا۔نازش جہانگیر نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ ’’میں بل گیٹس کی بیٹی ہوں، یہ نہیں بتایا میں نے۔