تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

گزشتہ مالی سال پاکستان نے 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض حاصل کیے

گزشتہ مالی سال پاکستان نے 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض حاصل کیے

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے چین سے 1.7 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ سمیت مجموعی طور پر 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض حاصل کیے۔حکومت غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس کے لیے مقررہ 19.92 ارب ڈالر کے ہدف کے مقابلے میں 3.72 ارب ڈالر کم حاصل کر سکی، یوں مقررہ ہدف پورا نہ ہو سکا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں سب سے زیادہ قرض ایشیائی ترقیاتی بینک (ایشین ڈیولپمنٹ بینک) سے حاصل کیا گیا، جس کی مالیت 953.74 ملین ڈالر رہی۔