تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

پاکستان کی پانچوں آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن معاہدوں پر تیار

پاکستان کی پانچوں آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن معاہدوں پر تیار

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام پانچ آئل ریفائنریز توسیع و بہتری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں۔کراچی کے دورے کے دوران وفاقی وزیر نے ریفائنریوں کی مالی و عملی کارکردگی، موجودہ پالیسی پر پیش رفت اور ملکی توانائی کے تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔علی پرویز ملک کے مطابق پانچوں ریفائنریز کے معاہدوں پر آئندہ ماہ کے آغاز میں دستخط متوقع ہیں، جبکہ منصوبوں سے 6 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ریفائنریوں کی جدید کاری ملکی پٹرولیم شعبے کو طویل مدت تک مستحکم اور پائیدار بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔