تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

کرک میں پولیس آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

کرک میں پولیس آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

کرک( پاکستان خبر) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے خٹک ڈیم کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق کرک اور کوہاٹ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی میں مارے جانے والے دہشت گرد زاہد گروپ سے تعلق رکھتے تھے، جو متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔پولیس ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس افسر کرک اور ایس پی صدر کوہاٹ بھی موقع پر موجود رہے اور کارروائی کی نگرانی کرتے رہے۔