تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

الخرج میں خطرہ ٹل گیا، سعودی سول ڈیفنس کا صورتحال معمول پر ہونے کا اعلان

الخرج میں خطرہ ٹل گیا، سعودی سول ڈیفنس کا صورتحال معمول پر ہونے کا اعلان

 ریا ض( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے محکمۂ سول ڈیفنس نے اعلان کیا ہے کہ الخرج گورنریٹ میں ممکنہ خطرہ ختم ہو گیا ہے اور اب صورتحال مکمل طور پر معمول کے مطابق ہے۔محکمے کے مطابق شہری اپنی روزمرہ سرگرمیاں بلا خوف و خطر جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس سے قبل اچانک جاری کیے گئے ہنگامی الرٹ میں الخرج کے رہائشیوں کو احتیاط برتنے اور محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔دوسری جانب ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک فوجی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے الخرج فضائی اڈے کو کسی بھی قسم کے حملے کا نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہی وہاں فائرنگ کی گئی ہے۔صورتحال میں وقتی کشیدگی کے بعد اب خطے میں احتیاط اور نگرانی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ حکام عوام کو صورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔