تازہ ترین
دہشت گردی پر بات ہوگی مگر شواہد کے ساتھ، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب نئے سال کے آغاز میں نئے صوبوں کا معاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف نئے صوبوں کی مخالفت کرنے والے شہری علاقوں کو خون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، مصطفیٰ کمال مخالفین حسد کے بجائے وزیراعلیٰ کے منصوبوں کا مقابلہ کریں، مریم اورنگزیب چین کا دوسرا بڑا کروز شپ پہلے تجارتی سفر پر روانہ ہوگیا یورپ میں مہنگائی اور رہائشی بحران کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ٹرمپ کے ہمشکل کی کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے مزاحیہ نوک جھونک وائرل امریکا شرائط پوری کرے تو آبنائے ہرمز دو گھنٹے میں کھل سکتی ہے، ایران ایف بی آر کے سیلز اور انکم ٹیکس نظام الگ کرنے کا فیصلہ مسترد ایک کمپنی کے تین مختلف مالیاتی گوشوارے، آڈٹ نظام کی تحقیقات کا حکم سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 7800 روپے کا بڑا اضافہ پیٹرولیم ڈیلرز کا ماہانہ قیمتوں کا نظام بحال کرنے کیلئے حکومت کو 15 روز کی مہلت مچل اور فلپس کی مزاحمت، ویلنگٹن ٹیسٹ ڈرا، بھارت کو دھچکا رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے ہرا دیا بھارت کے خلاف شاندار فتح کا کریڈٹ بیٹرز اور بولرز کو جاتا ہے، عبدالصمد نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو شکست دے دی
پاکستان خبر

سہ ملکی سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سہ ملکی سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے تین ملکی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے بتایا کہ شاداب خان طبیعت کی خرابی کے باعث میچ کے لیے دستیاب نہیں، ان کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ ٹاس ہارنے کے باوجود ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی حکمت عملی سے آگاہ ہے۔ سری لنکن ٹیم میں ایشان ملنگا کی جگہ مہیش ٹھشکانا کو شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی نظریں ہوم گراؤنڈ پر پہلی ون ڈے انٹرنیشنل سہ ملکی سیریز کی ٹرافی جیتنے پر مرکوز ہیں۔ پاکستان نے آخری مرتبہ 2008 میں بنگلا دیش میں کھیلی گئی ون ڈے سہ فریقی سیریز کا ٹائٹل جیتا تھا، جہاں فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔