تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا

اسلام آباد( کامرس ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان جاری حملوں کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت چھ ہفتوں بعد پہلی بار 95 ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی 86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث عالمی سطح پر تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔