تازہ ترین
حکومت اور پی ٹی آئی میں خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بات ہوئی تو کھل کر ہوگی: شوکت یوسفزئی خیبر پختونخوا میں کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا، پرویز خٹک آئل ریفائنریز کے منافع میں 1100 فیصد اضافہ کیسے ہوا؟ حافظ نعیم محمود اچکزئی کے دہرے معیار پر پی ٹی آئی ارکان کے سوالات پیوٹن کا تہران سے وعدے پورے کرنے کا اعلان، روس ایران تجارت میں 10.4 فیصد اضافہ ٹرمپ کا انتخابات کے بعد ایران پر حملے کا عندیہ، خلیجی ممالک کو خبردار کردیا جنگ بندی کی نئی کوشش، قطر نے ایران کو مجوزہ معاہدے کا مسودہ دے دیا امریکا کی معاہدہ شکنی نئی بات نہیں، وعدے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے: بقائی تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات، نئے اداروں کے قیام پر غور عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز سونا 3,500 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے ہوگئی پاکستان میں لیتھیم کی تلاش اور بیٹری سازی میں سرمایہ کاری کے امکانات انسٹاگرام پر 90 منٹ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے فیچر کی آزمائش مائیکروسافٹ کی 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی کی پیشکش گوگل ڈیپ مائنڈ کا جینی 4 متعارف، آواز کے ساتھ ورچوئل دنیائیں تخلیق کرنے والا اے آئی ماڈل آرگینک سولر سیلز کی کارکردگی اور پائیداری بڑھانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار
پاکستان خبر

کلام پر رقص کرنے کی تنقید، عفت عمر نے وضاحت دے دی

کلام پر رقص کرنے کی تنقید، عفت عمر نے وضاحت دے دی

کراچی (شو بز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے لاہور میں منعقدہ لام فیشن ویک کے دوران کلام پر رقص کرنے کے معاملے پر وضاحت پیش کردی۔فیشن شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں عفت عمر کو معروف ڈیزائنر نیلوفر شاہد کے ہمراہ اسٹیج پر رقص کرتے اور مختلف تاثرات کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ اس ویڈیو کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔عفت عمر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں انہیں معلوم نہیں تھا کہ پس منظر میں کون سا کلام چل رہا ہے، تاہم جیسے ہی انہوں نے بولوں پر توجہ دی، فوراً رقص کرنا بند کردیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر انہیں پہلے سے معلوم ہوتا کہ پس منظر میں کلام چل رہا ہے تو وہ کبھی اس پر رقص نہ کرتیں۔