تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

چاہ بہار فری زون سے امریکی حملوں کے بعد گاڑیوں کی منتقلی شروع

چاہ بہار فری زون سے امریکی حملوں کے بعد گاڑیوں کی منتقلی شروع

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) چاہ بہار میں امریکی حملوں کے بعد چاہ بہار فری زون میں موجود گوداموں سے گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی واحد سمندری بندرگاہ اور عالمی تجارت کے لیے اہم مرکز چاہ بہار فری زون آرگنائزیشن کے سربراہ نے بتایا کہ حکام نے گوداموں میں موجود گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عہدیدار کے مطابق نصف شب تک گوداموں سے 300 گاڑیاں منتقل کی جا چکی تھیں، جبکہ مزید 100 گاڑیاں صبح ہونے سے قبل نکال لی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کے بعد احتیاطی اقدامات کے طور پر گوداموں میں موجود گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔