تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

آزاد کشمیر: راولاکوٹ میں پرتشدد واقعات، سکیورٹی اہلکار زخمی

آزاد کشمیر: راولاکوٹ میں پرتشدد واقعات، سکیورٹی اہلکار زخمی

مظفرآباد(پاکستان خبر) آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں امن و امان کی صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیوٹی پر موجود اہلکار علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے فرائض انجام دے رہے تھے کہ اس دوران انہیں حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق اس سے قبل بھی علاقے میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل پرتشدد واقعات سے خطے میں حالات مزید کشیدہ ہو رہے ہیں اور امن و استحکام کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔