تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

بجٹ اقدامات پر کاروباری برادری کا ردعمل، تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا مطالبہ

بجٹ اقدامات پر کاروباری برادری کا ردعمل، تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا مطالبہ

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)اسلام آباد میں کاروباری برادری کے رہنماؤں نے بجٹ اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو مزید ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ایس ایم تنویر نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کو اس بار بھی مطلوبہ ریلیف نہیں دیا گیا اور اس میں مزید بہتری کی ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کے لین دین پر ٹیکس میں کمی ایک قابلِ ستائش اقدام ہے، جبکہ لیٹ فائلر کی کیٹگری ختم کرنا بھی ایک مثبت قدم ہے۔ ان کے مطابق زرعی شعبے کی ترقی کے لیے مزید اقدامات ناگزیر ہیں۔ایس ایم تنویر نے یہ بھی کہا کہ تین ہزار ارب روپے کا دفاعی بجٹ موجودہ حالات میں ایک ضرورت ہے۔دوسری جانب عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ حکومت نے کاروباری برادری کی کچھ تجاویز کو بجٹ میں شامل کیا ہے، تاہم پٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافہ تشویشناک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز دی گئی تھی لیکن بجٹ میں اس حوالے سے کوئی نمایاں قدم نہیں اٹھایا گیا۔