تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

اقراء کنول اور اریب کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اقراء کنول اور اریب کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 لاہور( شوبز ڈیسک)اقراء کنول اور ان کے شوہر اریب کی جانب سے آن لائن جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران دونوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کرائی۔ملزمان کی جانب سے وکیل محمد سلیم نے دلائل پیش کیے، جس کے بعد عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اقراء کنول اور اریب کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔