تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 129 رنز ہی بنا سکی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے تزمین برٹس 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔اس سے قبل آسٹریلیا ویمن ٹیم پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے، جہاں اب فائنل مقابلہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔