تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کی شکایات کیلئے ڈیجیٹل پورٹل کا فیصلہ فضل الرحمان کا خواجہ آصف پر انہی کے مشہور جملے سے وار شہباز شریف نے ن لیگ خیبرپختونخوا کا اجلاس آج طلب کرلیا نورین نیازی کی طبیعت خراب، پی ٹی آئی کا اظہارِ تشویش ٹرمپ کی ایران جنگ نے امریکا کو مزید غیر محفوظ بنا دیا: اوباما قطر کی ایران کو جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت پر آمادہ کرنے کی کوشش امریکا کی ایران سے مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا خط اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو اکثریت سے محروم، اپوزیشن کا مینڈیٹ کا دعویٰ مریم نواز کی کاروباری مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ حد 30 لاکھ روپے مقرر برآمدات بڑھانے کیلئے جی ایس پی پلس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے: اسحاق ڈار قرضوں پر سود کی ادائیگیاں 80 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ مائیکروسافٹ کا اے آئی نظام پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے آگے نیدرلینڈز میں اے آئی سے 25 ہزار سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا منصوبہ اے آئی اسٹارٹ اپ کا اینتھروپک کے اندرونی نظام تک رسائی کا دعویٰ اسٹار لنک صارفین کی نگرانی کا الزام، اسرائیلی کمپنی پر تحقیقات
پاکستان خبر

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ، 3 پاکستانی سابق کپتان مدعو

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ، 3 پاکستانی سابق کپتان مدعو

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے 3 سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو مدعو کر لیا گیا ہے۔اس تاریخی موقع پر آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں 11 سے 15 مارچ 2027 تک میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں خصوصی ٹیسٹ میچ کھیلیں گی۔کرکٹ آسٹریلیا اس موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کرے گا اور دنیا بھر سے مہمانوں کو مدعو کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دیگر ممالک کے سابق کپتانوں اور نامور کھلاڑیوں کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے سابق اور عمر رسیدہ کرکٹرز بھی تقریبات میں شریک ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا اس یادگار موقع پر خصوصی طور پر تیار کردہ سووینیئرز بھی پیش کرے گا۔