تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ مسودہ منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ مسودہ منظور کر لیا

اسلام آباد(پاکستان خبر)وفاقی کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ مسودے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی۔اجلاس سے قبل وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ بجٹ بھرپور محنت اور خلوص کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے تاکہ ملک کی معاشی بہتری اور عوامی ریلیف کو یقینی بنایا جا سکے۔