تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کرگئے شہباز شریف کی رانا مبشر اقبال سے خالہ زاد بھائی کے انتقال پر تعزیت عوام کو ریلیف نہ ملا تو فیصلے سڑکوں پر ہوں گے: حافظ نعیم الرحمٰن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روز کی توسیع خلائی کچرے سے نمٹنے کے لیے برطانیہ کا روبوٹک مشن تیار کرنے کا منصوبہ یوٹیوب کا نیا فیچر، صارفین اپنی پسند کی ویڈیوز کی فیڈ بنا سکیں گے واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کے ذریعے سائبر حملوں کا ہائی الرٹ جاری کلفٹن کے ساحل پر سمندری کچھوا مردہ ملا، پلاسٹک کچرے سے حیات کو خطرہ فیشن شو میں عفت عمر کے ساتھ دلچسپ واقعہ، ویڈیو وائرل ہونے پر ٹرولنگ دانیال ظفر کا صحت پر توجہ دینے کیلئے شوبز سے عارضی وقفے کا اعلان درفشاں سلیم اور ماورا حسین کے لہنگوں میں مماثلت، تصاویر وائرل ابتدائی فلموں کی ناکامی نے فلمی کیریئر متاثر کیا، دیا مرزا کا انکشاف ایل کلاسیکو: ریال میڈرڈ نے بارسلونا کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ روک دیا سہ ملکی سیریز: حارث رؤف کے مشورے پر شاداب خان نے ریویو لیا صائم ایوب کی درخواست منظور، صاحبزادہ فرحان قومی اسکواڈ میں شامل دنیا کا ہر بولر چھکے کھاتا ہے، تنقید سے فرق نہیں پڑتا: حارث رؤف
پاکستان خبر

منور فاروقی کی اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں انٹری

منور فاروقی کی اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں انٹری

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی کامیڈین اور بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ معروف سوشل میڈیا اسٹار فیصل شیخ المعروف مسٹر فیصل کی شادی کے استقبالیے میں شرکت کی، جہاں دونوں کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں منور فاروقی کو اپنی اہلیہ کے ساتھ تقریب میں پہنچتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور تقریب کی رونقوں میں شریک ہوئے۔منور فاروقی بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ہیں، جو اپنے منفرد مزاحیہ انداز اور مختلف ریئلٹی شوز میں شرکت کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ وہ بگ باس کے 17ویں سیزن کے فاتح بھی رہ چکے ہیں۔دوسری جانب فیصل شیخ سوشل میڈیا کی مقبول شخصیات میں شمار ہوتے ہیں اور اپنے ڈیجیٹل مواد کے ذریعے بڑی تعداد میں مداح بنا چکے ہیں۔تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مداحوں کو منور فاروقی اور ان کی اہلیہ کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملا۔