تازہ ترین
سندھ کے تمام میئرز نے نئے صوبوں کی تجاویز مسترد کردیں محسن نقوی کی منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی سے اہم امور پر مشاورت شہباز شریف پانچ سال پورے کریں، پی ٹی آئی کو انگیج کرنا ہوگا: بلاول نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی نہ مانی تو بھی راستہ نکلے گا: خواجہ آصف میں جارج بش نہیں، ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیں گے: ٹرمپ ایران مذاکرات کا خواہاں، مگر امریکی شرائط ماننے کو تیار نہیں کریمیا پل پر حملہ، پیوٹن کا یوکرین سے مذاکرات کا انکار روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش ایس آئی ایف سی کا فارماسیوٹیکل برآمدات اور ویکسین سازی میں خودکفالت کا عزم ملک بھر میں دسمبر سے بجلی 4 روپے 22 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ اوگرا نے جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں منافع سعودی عرب میں کرکٹ تیزی سے فروغ پارہی: آفریدی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، رضوان، صائم اور شان باہر انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان ہیری کین زخمی ہوکر باہر بال ٹیمپرنگ تنازع: جوش ہیزل ووڈ پیٹ کمنز کے حامی
پاکستان خبر

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کا آغاز ہوگیا ہے، مہمان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پاکستان کی جانب سے ثاقب خان اب تک 2 جبکہ محمد عباس ایک وکٹ حاصل کرچکے ہیں۔گزشتہ روز خراب روشنی کے باعث کھیل مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا تھا۔ اس وقت تک سری لنکن ٹیم 27.1 اوورز کھیل چکی تھی اور اسے پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 320 رنز درکار تھے۔واضح رہے کہ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی تھی۔ قومی ٹیم کی جانب سے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تھے۔دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا تھا کہ سنچری مکمل نہ ہونے پر انہیں مایوسی ضرور ہوئی۔