تازہ ترین
دہشت گردی پر بات ہوگی مگر شواہد کے ساتھ، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب نئے سال کے آغاز میں نئے صوبوں کا معاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف نئے صوبوں کی مخالفت کرنے والے شہری علاقوں کو خون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، مصطفیٰ کمال مخالفین حسد کے بجائے وزیراعلیٰ کے منصوبوں کا مقابلہ کریں، مریم اورنگزیب چین کا دوسرا بڑا کروز شپ پہلے تجارتی سفر پر روانہ ہوگیا یورپ میں مہنگائی اور رہائشی بحران کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ٹرمپ کے ہمشکل کی کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے مزاحیہ نوک جھونک وائرل امریکا شرائط پوری کرے تو آبنائے ہرمز دو گھنٹے میں کھل سکتی ہے، ایران ایف بی آر کے سیلز اور انکم ٹیکس نظام الگ کرنے کا فیصلہ مسترد ایک کمپنی کے تین مختلف مالیاتی گوشوارے، آڈٹ نظام کی تحقیقات کا حکم سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 7800 روپے کا بڑا اضافہ پیٹرولیم ڈیلرز کا ماہانہ قیمتوں کا نظام بحال کرنے کیلئے حکومت کو 15 روز کی مہلت مچل اور فلپس کی مزاحمت، ویلنگٹن ٹیسٹ ڈرا، بھارت کو دھچکا رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے ہرا دیا بھارت کے خلاف شاندار فتح کا کریڈٹ بیٹرز اور بولرز کو جاتا ہے، عبدالصمد نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ، ایم آئی ایمریٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو شکست دے دی
پاکستان خبر

سپر ایل نینو سے آئندہ 10 ماہ میں 9 لاکھ اموات کا خدشہ

سپر ایل نینو سے آئندہ 10 ماہ میں 9 لاکھ اموات کا خدشہ

 کیلیفورنیا( ویب ڈیسک) موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینو کے باعث دنیا بھر میں آئندہ 10 ماہ کے دوران شدید گرمی سے تقریباً 9 لاکھ اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔شکاگو یونیورسٹی کی کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر تک گرمی کے باعث 4 لاکھ 84 ہزار 500 اضافی اموات کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جبکہ آئندہ 6 ماہ میں مزید 3 لاکھ 72 ہزار 900 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں نائیجیریا کو سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک قرار دیا گیا ہے، جہاں 56 ہزار سے زائد اضافی اموات متوقع ہیں۔ بھارت میں 55 ہزار جبکہ انڈونیشیا میں تقریباً 29 ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق چین، نائیجیریا اور بھارت میں مجموعی طور پر ایل نینو سے منسلک شدید گرمی کے باعث ہونے والی اموات کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ متوقع ہے۔