تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

یاسر اور دانش نواز کی مزاحیہ پیروڈی وائرل

یاسر اور دانش نواز کی مزاحیہ پیروڈی وائرل

کراچی( شوزڈیسک)یاسر نواز اور ان کے بھائی دانش نواز نے اداکارہ فضا علی اور ان کے شوہر اعجاز خان کی وائرل رومانوی ویڈیو کو مزاحیہ انداز میں ری کریئیٹ کرکے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے اداکار یاسر نواز اور دانش نواز نے فضا علی اور اعجاز خان کی وائرل ویڈیو کے مختلف مناظر کی دلچسپ نقل پیش کی، جس میں دونوں بھائیوں نے شاندار مزاحیہ اداکاری کا مظاہرہ کیا۔اصل وائرل ویڈیو میں فضا علی اپنے شوہر کے کندھے پر سر رکھتی نظر آتی ہیں جبکہ اعجاز خان انہیں پیٹھ پر اٹھا کر پارک میں گھومتے دکھائی دیتے ہیں، جس کے بعد یہ منظر سوشل میڈیا پر کافی زیرِ بحث رہا۔یاسر اور دانش نواز کی پیروڈی ویڈیو کو مداحوں نے خوب سراہا اور اسے مزاحیہ انداز میں بہترین تخلیق قرار دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے اور ویڈیو کو بھرپور انداز میں شیئر کیا۔