تازہ ترین
وزیر دفاعی پیداوار کی وزیراعظم سے ملاقات، مکہ معاہدے پر مبارکباد 79واں جشنِ آزادی، تجدیدِ عہدِ وفا کا شاندار ٹیزر جاری لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا شمالی وزیرستان میں رات کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ترکی پارلیمنٹ کا پی کے کے جنگجوؤں کو جزوی معافی کا قانون منظور آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے امریکی حملے، ناکہ بندی روکنا ہوگی: عراقچی ریاض ایئر کی ڈھاکہ کیلئے براہِ راست پروازیں شروع ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان بلوچستان سیلاب متاثرین کی رہائشی امداد کا فنڈ منتقل کرنے پر ورلڈ بینک برہم پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1000 پوائنٹس گر گیا حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ ایران امریکا کشیدگی، عالمی فضائی صنعت شدید بحران کا شکار ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں 14 ٹیمیں شریک ہوں گی کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے: شاہد آفریدی شان مسعود کی انگلی زخمی، پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ربادا وسیم اکرم کی 1992ء کی کارکردگی کے معترف
پاکستان خبر

کم بیک پر کارکردگی خوش آئند ہے، محنت جاری رکھی: عبداللہ شفیق

کم بیک پر کارکردگی خوش آئند ہے، محنت جاری رکھی: عبداللہ شفیق

پورٹ آف اسپین( سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی بیٹر عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ وہ ٹیم میں واپسی کے لیے مسلسل محنت کر رہے تھے۔عبداللہ شفیق نے کہا کہ خوش قسمتی سے انہیں موقع ملا، اور انہیں محسوس ہوا جیسے وہ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کم بیک ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی دکھانا ان کے لیے خوشی کا باعث ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین، چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی بیٹنگ کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی تھی، تاہم اس میچ میں بیٹنگ بہتر رہی۔عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ پہلی اننگز میں بابر اعظم کے ساتھ ان کی شراکت داری بہت اہم ثابت ہوئی۔