تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے

اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے

لاہور( شوبز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، جس کی اطلاع اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔احسن خان نے اپنے والد کے ہمراہ چند یادگار تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ان کے انتقال پر ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا۔اداکار نے لکھا کہ بعض جدائیاں ہمیں زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یاد دلاتی ہیں کہ اس دنیا میں کوئی چیز ہمیشہ رہنے والی نہیں اور ہر چیز اللّٰہ ہی کی امانت ہے۔انہوں نے اپنے والد کو ایک بے حد شاندار انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج وہ جو کچھ بھی ہیں، اس میں ان کے والد کا بنیادی کردار ہے۔