تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

اہان پانڈے کا انیت پڈا کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام، کائنات کا تحفہ قرار دے دیا

اہان پانڈے کا انیت پڈا کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام، کائنات کا تحفہ قرار دے دیا

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اہان پانڈے نے اداکارہ انیت پڈا کی سالگرہ کے موقع پر محبت اور خلوص سے بھرپور پیغام شیئر کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔اہان پانڈے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انیت پڈا کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے انہیں کائنات کے لیے ایک انمول تحفہ قرار دیا۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انیت، تم کائنات کے لیے ایک تحفہ ہو اور تم جس چیز کو چھوتی ہو، وہ ستاروں کی دھول میں بدل جاتی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میری دعا ہے کہ کائنات ہمیشہ تمہارے ساتھ اتنی ہی نرمی اور محبت سے پیش آئے، جتنی نرمی تم اس کے ساتھ برتتی ہو۔ تم کبھی یہ نہ بھولنا کہ تم اپنے پیچھے کتنی روشنی چھوڑ جاتی ہو۔اہان پانڈے نے اپنے پیغام کے اختتام پر تین مرتبہ سالگرہ مبارک لکھ کر انیت پڈا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔