تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے گھر بیٹے کی پیدائش

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے گھر بیٹے کی پیدائش

کراچی ( شو بز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان دونوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ماورا حسین اور امیر گیلانی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’سید ازمر حسین کمال گیلانی‘ رکھا ہے۔امیر گیلانی نے اسپتال سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کے کان میں اذان دیتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں انہوں نے بچے کے نام ’ازمر‘ کا مطلب بھی بتایا، جس کے مطابق اس کا معنی ’شیر‘ ہے۔واضح رہے کہ ماورا حسین اور امیر گیلانی فروری 2025 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔