تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات کیس میں اہم پیشرفت

ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات کیس میں اہم پیشرفت

کراچی ( شو بز ڈیسک) اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات فروشی کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے کیس اینٹی نارکوٹکس کورٹ منتقل کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے ساحر حسن اور ان کے ساتھی ملزم کے خلاف منشیات فروشی کا مقدمہ اینٹی نارکوٹکس کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا۔گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر اور گواہوں کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔ساحر حسن کو ڈیفنس کے علاقے سے منشیات رکھنے اور سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم، ساحر حسن اور شریک ملزم ضمانت پر ہیں اور سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش ہوئے۔